ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 48

رَبِّ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۴۸﴾
موسیٰ اور ہارون کے رب پر۔
جو موسیٰ اور ہارون کا مالک ہے
یعنی موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون کے رب پر

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔