ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 40

لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَۃَ اِنۡ کَانُوۡا ہُمُ الۡغٰلِبِیۡنَ ﴿۴۰﴾
شاید ہم ان جادوگروں کے پیروکار بن جائیں، اگر وہی غالب رہیں۔
تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیں
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔