ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 31

قَالَ فَاۡتِ بِہٖۤ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۳۱﴾
اس نے کہا تو اسے لے آ، اگر تو سچوں سے ہے۔
فرعون نے کہا اگر سچے ہو تو اسے لاؤ (دکھاؤ)
فرعون نے کہا اگر تو سچوں میں سے ہے تو اسے پیش کر

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔