ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 25

قَالَ لِمَنۡ حَوۡلَہٗۤ اَلَا تَسۡتَمِعُوۡنَ ﴿۲۵﴾
اس نے ان لوگوں سے کہا جو اس کے ارد گرد تھے، کیا تم غور سے نہیں سنتے؟ En
فرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں
En
فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

25-1یعنی کیا تم اس کی بات پر تعجب نہیں کرتے کہ میرے سوا بھی کوئی اور معبود ہے؟