ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 224

وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُہُمُ الۡغَاوٗنَ ﴿۲۲۴﴾ؕ
اور شاعر لوگ، ان کے پیچھے گمراہ لوگ لگتے ہیں۔
اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
شاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔