ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 221

ہَلۡ اُنَبِّئُکُمۡ عَلٰی مَنۡ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیۡنُ ﴿۲۲۱﴾ؕ
کیا میں تمھیں بتاؤں شیاطین کس پر اترتے ہیں۔
(اچھا) میں تمیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اُترتے ہیں
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔