ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 220

اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۲۲۰﴾
بے شک وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والاہے۔
بےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے
وه بڑا ہی سننے واﻻ اور خوب ہی جاننے واﻻ ہے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔