ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 219

وَ تَقَلُّبَکَ فِی السّٰجِدِیۡنَ ﴿۲۱۹﴾
اور سجدہ کرنے والوں میں تیرے پھرنے کو بھی۔
اور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی
اور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

219-1یعنی جب تو تنہا ہوتا ہے، تب بھی اللہ دیکھتا ہے اور جب لوگوں میں ہوتا ہے تب بھی۔