ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 218

الَّذِیۡ یَرٰىکَ حِیۡنَ تَقُوۡمُ ﴿۲۱۸﴾ۙ
جو تجھے دیکھتا ہے، جب تو کھڑا ہوتا ہے۔
جو تم کو جب تم (تہجد) کے وقت اُٹھتے ہو دیکھتا ہے
جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔