ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 217

وَ تَوَکَّلۡ عَلَی الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ ﴿۲۱۷﴾ۙ
اور اس سب پر غالب، نہایت رحم والے پر بھروسا کر۔
اور (خدائے) غالب اور مہربان پر بھروسا رکھو
اپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔