ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 210

وَ مَا تَنَزَّلَتۡ بِہِ الشَّیٰطِیۡنُ ﴿۲۱۰﴾
اور اسے لے کر شیاطین نہیں اترے۔
اور اس (قرآن) کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئے
اس قرآن کو شیطان نہیں ﻻئے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔