ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 200

کَذٰلِکَ سَلَکۡنٰہُ فِیۡ قُلُوۡبِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۲۰۰﴾ؕ
اسی طرح ہم نے یہ بات مجرموں کے دلوں میں داخل کر دی۔
اسی طرح ہم نے انکار کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کردیا
اسی طرح ہم نے گناہگاروں کے دلوں میں اس انکار کو داخل کر دیا ہے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

20-1یعنی سَلَکْنَاہ میں ضمیر کا مرجع کفر و تکذیب اور جحود وعناد ہے۔