ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 198

وَ لَوۡ نَزَّلۡنٰہُ عَلٰی بَعۡضِ الۡاَعۡجَمِیۡنَ ﴿۱۹۸﴾ۙ
اور اگر ہم اسے غیر عرب لوگوں میں سے کسی پر نازل کرتے۔
اور اگر ہم اس کو کسی غیر اہل زبان پر اُتارتے
اور اگر ہم اسے کسی عجمی شخص پر نازل فرماتے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔