ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 192

وَ اِنَّہٗ لَتَنۡزِیۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۹۲﴾ؕ
اور بے شک یہ یقینا رب العالمین کا نازل کیا ہوا ہے۔
اور یہ قرآن (خدائے) پروردگار عالم کا اُتارا ہوا ہے
اور بیشک و شبہ یہ (قرآن) رب العالمین کا نازل فرمایا ہوا ہے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔