ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 182

وَ زِنُوۡا بِالۡقِسۡطَاسِ الۡمُسۡتَقِیۡمِ ﴿۱۸۲﴾ۚ
اور سیدھی ترازو کے ساتھ وزن کرو۔
اور ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو
اور سیدھی صحیح ترازو سے توﻻ کرو

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

182-1اسی طرح تول میں ڈنڈی مت مارو بلکہ پورا صحیح تول کردو!