ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 172

ثُمَّ دَمَّرۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۱۷۲﴾ۚ
پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا۔
پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا
پھر ہم نے باقی اور سب کو ہلاک کر دیا

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔