ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 171

اِلَّا عَجُوۡزًا فِی الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۱۷۱﴾ۚ
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں سے تھی۔
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
بجز ایک بڑھیا کے کہ وه پیچھے ره جانے والوں میں ہوگئی

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

171-1اس سے مراد حضرت لوط ؑ کی بوڑھی بیوی ہے جو مسلمان نہیں ہوئی تھی، چناچہ وہ بھی اپنی قوم کے ساتھ ہلاک کردی گئی۔