ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 170

فَنَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾ۙ
تو ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو نجات دی۔
سو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
پس ہم نے اسے اور اس کے متعلقین کو سب کو بچالیا

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔