ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 165

اَتَاۡتُوۡنَ الذُّکۡرَانَ مِنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۵﴾ۙ
کیا سارے جہانوں میں سے تم مردوں کے پاس آتے ہو۔
کیا تم اہل عالم میں سے لڑکوں پر مائل ہوتے ہو
کیا تم جہان والوں میں سے مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔