ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 143

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۴۳﴾ۙ
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔
میں تو تمہارا امانت دار ہوں
میں تمہاری طرف اللہ کا امانت دار پیغمبر ہوں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔