ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 133

اَمَدَّکُمۡ بِاَنۡعَامٍ وَّ بَنِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ۚۙ
اس نے چوپاؤں اور بیٹوں کے ساتھ تمھاری مدد کی۔
اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی
اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔