ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 130

وَ اِذَا بَطَشۡتُمۡ بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِیۡنَ ﴿۱۳۰﴾ۚ
اور جب تم پکڑتے ہو تو بہت بے رحم ہو کر پکڑتے ہو۔
اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو
اور جب کسی پر ہاتھ، ڈالتے ہو تو سختی اور ﻇلم سے پکڑتے ہو

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

130-1یہ ان کے ظلم و تشدد اور قوت و طاقت کی طرف اشارہ ہے۔