ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 123

کَذَّبَتۡ عَادُۨ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۲۳﴾ۚۖ
عاد نے رسولوں کو جھٹلایا۔
عاد نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

123-1عاد، ان کے جد اعلٰی کا نام تھا، جس کے نام پر قوم کا نام پڑگیا۔ یہاں عاد قبیلہ تصور کر کے کَذَّبَتْ (صیغہ مؤنث) لایا گیا ہے۔