ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 117

قَالَ رَبِّ اِنَّ قَوۡمِیۡ کَذَّبُوۡنِ ﴿۱۱۷﴾ۚۖ
اس نے کہا اے میرے رب! بے شک میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا۔
نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
آپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔