ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 114

وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
اور میں ایمان والوں کو کسی صورت نکال دینے والا نہیں ہوں۔
اور میں مومنوں کو نکال دینے والا نہیں ہوں
میں ایمان والوں کو دھکے دینے واﻻ نہیں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

114-1یہ ان کی اس خواہش کا جواب ہے کہ کمتر حیثیت کے لوگوں کو اپنے سے دور کر دے، پھر ہم تیری جماعت میں شامل ہوجائیں گے۔