ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 113

اِنۡ حِسَابُہُمۡ اِلَّا عَلٰی رَبِّیۡ لَوۡ تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۱۳﴾ۚ
ان کا حساب تو میرے رب ہی کے ذمے ہے، اگر تم سمجھو۔
ان کا حساب (اعمال) میرے پروردگار کے ذمے ہے کاش تم سمجھو
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے اگر تمہیں شعور ہو تو

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

113-1یعنی ان کے ضمیروں اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔