ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 11

قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ ؕ اَلَا یَتَّقُوۡنَ ﴿۱۱﴾
فرعون کی قوم کے پاس، کیا وہ ڈرتے نہیں۔ En
(یعنی) قوم فرعون کے پاس، کیا یہ ڈرتے نہیں
En
قوم فرعون کے پاس، کیا وه پرہیزگاری نہ کریں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔