ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 106

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ
جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں؟
جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں
جبکہ ان کے بھائی نوح (علیہ السلام) نے کہا کہ کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں!

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

16-1بھائی اس لئے کہا کہ حضرت نوح ؑ ان ہی کی قوم کے ایک فرد تھے۔