ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 100

فَمَا لَنَا مِنۡ شَافِعِیۡنَ ﴿۱۰۰﴾ۙ
اب نہ ہمارے لیے کوئی سفارش کرنے والے ہیں۔
تو (آج) نہ کوئی ہمارا سفارش کرنے والا ہے
اب تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔