ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفرقان (25) — آیت 66

اِنَّہَا سَآءَتۡ مُسۡتَقَرًّا وَّ مُقَامًا ﴿۶۶﴾
بے شک وہ بری ٹھہرنے کی جگہ اور اقامت کی جگہ ہے۔ En
اور دوزخ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت بری جگہ ہے
En
بے شک وه ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔