94-1چناچہ حدیث میں آتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دعا فرماتے تھے (وَاِذَااَرَدَتَبِقَوْمِفِتْنَۃ،َُوَفَّنِیْاِلَیْکَغَیْرَمَفْتُوْنِ) (ترندی تفسیر سورة ص و مسند احمد، جلد-5 ص243۔ ' اے اللہ جب تو کسی قوم پر آزمائش یا عذاب بھیجنے کا فیصلہ کرے تو اس سے پہلے پہلے مجھے دنیا سے اٹھا لے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔