ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 58

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾
اور وہ جو اپنے رب کی آیات پر ایمان رکھتے ہیں۔ En
اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں
En
اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔