ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 57

اِنَّ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مِّنۡ خَشۡیَۃِ رَبِّہِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ ﴿ۙ۵۷﴾
بے شک وہ لوگ جو اپنے رب کے خوف سے ڈرنے والے ہیں۔ En
جو اپنے پروردگار کے خوف سے ڈرتے ہیں
En
یقیناً جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔