ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 36

ہَیۡہَاتَ ہَیۡہَاتَ لِمَا تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۶﴾
دوری ہے، دوری ہے اس کے لیے جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔ En
جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
En
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

ھیھات، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔