29-1کشتی میں بیٹھ کر اللہ کا شکر ادا کرنا کہ ان ظالموں کو بالآخر غرق کر کے، ان سے نجات عطا فرمائی اور کشتی کے خیرو عافیت کے ساتھ کنارے پر لگنے کی دعا کرنا (وَقُلْرَّبِّاَنْزِلْنِيْمُنْزَلًامُّبٰرَكًاوَّاَنْتَخَيْرُالْمُنْزِلِيْنَ) 23۔ المومنون:29) 29-2نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، سواری پر بیٹھتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔ اللّٰہُاَکْبَرْ،اللّٰہاَکْبَرْ، ا للّٰہُاَکْبَرْ (وَتَـقُوْلُوْاسُبْحٰنَالَّذِيْسَخَّــرَلَنَاھٰذَاوَمَاكُنَّالَهٗمُقْرِنِيْنَ) 43۔ الزخرف:13)
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔