ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 16

ثُمَّ اِنَّکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ تُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۶﴾
پھر بے شک تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے۔ En
پھر قیامت کے روز اُٹھا کھڑے کئے جاؤ گے
En
پھر قیامت کے دن بلا شبہ تم سب اٹھائے جاؤ گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔