ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 15

ثُمَّ اِنَّکُمۡ بَعۡدَ ذٰلِکَ لَمَیِّتُوۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾
پھر بے شک تم اس کے بعد ضرور مرنے والے ہو۔ En
پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو
En
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔