ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 1

قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۙ﴿۱﴾
یقینا کامیاب ہوگئے مومن۔ En
بےشک ایمان والے رستگار ہوگئے
En
یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی 1