ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 9

وَ ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ مُوۡسٰی ۘ﴿۹﴾
اور کیا تیرے پاس موسیٰ کی خبر پہنچی ہے؟ En
اور کیا تمہیں موسیٰ (کے حال) کی خبر ملی ہے
En
تجھے موسیٰ (علیہ السلام) کا قصہ بھی معلوم ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔