ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 67

فَاَوۡجَسَ فِیۡ نَفۡسِہٖ خِیۡفَۃً مُّوۡسٰی ﴿۶۷﴾
تو موسیٰ نے اپنے دل میں ایک خوف محسوس کیا۔ En
(اُس وقت) موسیٰ نے اپنے دل میں خوف معلوم کیا
En
پس موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے دل ہی دل میں ڈر محسوس کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔