ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 43

اِذۡہَبَاۤ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿ۚۖ۴۳﴾
دونوں فرعون کے پاس جائو، بے شک وہ سرکش ہوگیا ہے۔ En
دونوں فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
En
تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اس نے بڑی سرکشی کی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔