ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 41

وَ اصۡطَنَعۡتُکَ لِنَفۡسِیۡ ﴿ۚ۴۱﴾
اور میں نے تجھے اپنے لیے خاص طور پر بنایا ہے۔ En
اور میں نے تم کو اپنے (کام کے) لئے بنایا ہے
En
اور میں نے تجھے خاص اپنی ذات کے لئے پسند فرما لیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔