ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 35

اِنَّکَ کُنۡتَ بِنَا بَصِیۡرًا ﴿۳۵﴾
بے شک تو ہمیشہ ہمارے حال کو خوب دیکھنے والا رہا ہے۔ En
تو ہم کو (ہر حال میں) دیکھ رہا ہے
En
بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

35۔ 1 یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔