ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 34

وَّ نَذۡکُرَکَ کَثِیۡرًا ﴿ؕ۳۴﴾
اور تجھے بہت یاد کریں۔ En
اور تجھے کثرت سے یاد کریں
En
اور بکثرت تیری یاد کریں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

34۔ 1 یہ دعاؤں کی علت بیان کی کہ اس طرح ہم تبلیغ رسالت کے ساتھ ساتھ تیری تسبیح اور تیرا ذکر بھی زیادہ کرسکیں۔