ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 30

ہٰرُوۡنَ اَخِی ﴿ۙ۳۰﴾
ہارون کو، جو میرا بھائی ہے۔ En
(یعنی) میرے بھائی ہارون کو
En
یعنی میرے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔