ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 28

یَفۡقَہُوۡا قَوۡلِیۡ ﴿۪۲۸﴾
کہ وہ میری بات سمجھ لیں۔ En
تاکہ وہ بات سمجھ لیں
En
تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔