ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 19

قَالَ اَلۡقِہَا یٰمُوۡسٰی ﴿۱۹﴾
فرمایا اسے پھینک دے اے موسیٰ! En
فرمایا کہ موسیٰ اسے ڈال دو
En
فرمایا اے موسیٰ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔