ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 17

وَ مَا تِلۡکَ بِیَمِیۡنِکَ یٰمُوۡسٰی ﴿۱۷﴾
اور یہ تیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے اے موسیٰ!؟ En
اور موسی یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے
En
اے موسیٰ! تیرے اس دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔