ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ طه (20) — آیت 106

فَیَذَرُہَا قَاعًا صَفۡصَفًا ﴿۱۰۶﴾ۙ
پھر انھیں ایک چٹیل میدان بنا کرچھوڑے گا۔ En
اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا
En
اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کر کے چھوڑے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔