ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ مريم (19) — آیت 89

لَقَدۡ جِئۡتُمۡ شَیۡئًا اِدًّا ﴿ۙ۸۹﴾
بلاشبہ یقینا تم ایک بہت بھاری بات کو آئے ہو۔ En
(ایسا کہنے والو یہ تو) تم بری بات (زبان پر) لائے ہو
En
یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز ﻻئے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔